پا س شدہ رجسٹریاں ڈیجیٹلائزڈ ، پورٹل میں محفوظ

 پا س شدہ رجسٹریاں  ڈیجیٹلائزڈ ، پورٹل میں محفوظ

لاہور (سٹاف رپورٹر)پنجاب اربن لینڈ سسٹمز انہانسمنٹ پرا جیکٹ نے پا س شدہ رجسٹریوں کو ڈیجیٹلا ئز کرکے پورٹل میں محفوظ کر لیاہے ۔

علاوہ ازیں رجسٹری کو آن لائن ڈائون لوڈکیا جا سکے گا جس کی فیس بھی آن لا ئن وصول کی جائے گی ۔ پرا جیکٹ ڈا ئر یکٹر عا صم سلیم نے کہا کہ ارا ضی ریکا رڈ کی ڈیجیٹلا ئز یشن کے اس انقلا بی منصو بہ کے ثمرات عوا م ا لنا س تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں