ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

 ٹریفک حادثات میں 2 افراد جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)شاہدرہ کے علاقے چوکی بیگم کوٹ کی حدود میں تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی الٹ گئی جس کے نتیجے میں راہگیر ٹرالی تلے دب کر جاں بحق ہو گیا۔

 متوفی کی شناخت 35سالہ مقصود کے نام سے ہوئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں