عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

عورت مارچ رکوانے کیلئے دائر درخواست  کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور( کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے عورت مارچ کو رکوانے کیلئے دائر درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری اعظم بٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں