ورلڈ بینک کے دو رکنی وفد کی سیکرٹری بلدیات سے ملاقات

ورلڈ بینک کے دو رکنی وفد کی  سیکرٹری بلدیات سے ملاقات

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) ورلڈ بینک کے دو رکنی وفد نے سیکرٹری بلدیات ڈاکٹر احمد جاوید قاضی سے ملاقات ہوئی،پنجاب سٹیز پروگرام کا دائرہ کار دیگر شہروں میں پھیلانے کے حوالے سے ایجنڈا زیر غور آیا۔

ورلڈ بینک کے وفد کی جانب سے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ورلڈ بینک کے وفد نے پی سی پی پروگرام کی کارکردگی اور یوٹیلائزیشن پلان کا بھی جائزہ لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں