میٹر ریڈرز کو نئے موبائل دینے کافیصلہ

میٹر ریڈرز کو نئے موبائل دینے کافیصلہ

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) لیسکو کے میٹر ریڈرز کو ریڈنگ کیلئے نئے موبائل فون دینے کا فیصلہ ،لیسکو انتظامیہ کی جلد نئے موبائل فون میٹر ریڈرز کو فراہم کرنے کی ہدایت ،موبائل فون خراب اور پرانے ہونے کے باعث میٹر ریڈنگ میں دشواری تھی۔

 لیسکو کے میٹر ریڈرز کو ریڈنگ کیلئے نئے موبائل فون دینے کا فیصلہ ،لیسکو انتظامیہ کی جلد نئے موبائل فون میٹر ریڈرز کو فراہم کرنے کی ہدایت ،موبائل فون خراب اور پرانے ہونے کے باعث میٹر ریڈنگ میں دشواری تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں