رمیش سنگھ اروڑہ سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان منتخب

رمیش سنگھ اروڑہ سکھ گوردوارہ  پربندھک کمیٹی کے پردھان منتخب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب اسمبلی کے رکن اور کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر رمیش سنگھ اروڑہ پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان جبکہ پاکستان میں پہلی بار سکھ خاتون ستونت کورکمیٹی کی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئی ہیں۔

پنجاب اسمبلی کے رکن اور کرتارپور کوریڈور کے اعزازی سفیر رمیش سنگھ اروڑہ پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے پردھان جبکہ پاکستان میں پہلی بار سکھ خاتون ستونت کورکمیٹی کی سیکرٹری جنرل منتخب ہوئی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں