3 سکیموں میں ہارٹی کلچر کا کام کرنے سے روک دیا گیا

3 سکیموں میں ہارٹی کلچر کا کام کرنے سے روک دیا گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )چیف سیکرٹری آفس نے پی ایچ اے کو تین سکیموں میں ہارٹی کلچر کا کام کرنے سے روک دیا،3 سکیموں میں ہارٹی کلچر کا کام کرنے کی ذمہ داری ایل ڈی اے کو تفویض کر دی۔

 ایل ڈی اے ایونیو ون ،جوبلی ٹاؤن اور موہلنوال سکیم میں پارکس کی ذمہ داری ایل ڈی اے کی ہوگی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں