کمرشل یونٹس :10 ہزار تک صفائی ٹیکس لگانے کی سفارشات

کمرشل یونٹس :10 ہزار تک صفائی ٹیکس لگانے کی سفارشات

لاہور (اپنے سٹی رپورٹرسے )لاہوریوں پر کوڑا ٹریف لگانے کی سفارشات،ایل ڈبلیو ایم سی پنجاب حکومت کو تجویز پیش کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں کوڑا اٹھانے کے لیے فی گھر سے ماہانہ 250 روپے سے 2000 روپے تک ٹیرف عائد کرنے کی سفارشات کا معاملہ ہے ۔،کمرشل کے لیے 500 سے 10 ہزار روپے تک ماہانہ ٹیرف عائد کی سفارشات دی گئیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں