رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس کاکانووکیشن آج ہوگا

رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہور کیمپس کاکانووکیشن آج ہوگا

لاہور (سٹاف رپورٹر )رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی لاہورکیمپس گریجوایٹ ڈگری کے فارغ التحصیل طلبا و طالبات کیلئے چوتھی سالانہ تقریب تقسیم اسناد (کانووکیشن)3مارچ 2024بروز اتوار ، بمقام ایکسپو سنٹرلاہور میں منعقدکی جارہی ہے ۔

مختلف فیکلٹیز کی2,400 گریجوایٹس طلبا ،جن میں فیکلٹی آف ویٹرنری سائنسز،ری ہیبلی ٹیشن اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز، میتھ میٹکس ، فزکس، انگلش لیٹریچر ، کمپیوٹر سائنس، سا ئیکالوجی اور بزنس سکول شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں