مسائل کے حل کیلئے متحد ہو کر آگے بڑھنا ہو گا: راغب نعیمی

مسائل کے حل کیلئے متحد ہو کر  آگے بڑھنا ہو گا: راغب نعیمی

لاہور (سپیشل رپورٹر) دار العلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے میاں محمد شہبازشریف کو دوسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی، استحکام اشد ضروری ہے ۔

انہوں نے کہا میاں شہباز شریف ایک، مدبر اور تجربہ کار سیاسی رہنما ہیں، امید ہے کہ شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت ملک کو بحرانوں میں نکالنے میں کامیاب ہوگی، مسائل کے حل کیلئے سب کو متحد ہو کر آگے بڑھنا ہو گا۔ بحرانوں سے نجات کیلئے معاشی استحکام انتہائی ضروری ہے ۔ تمام بڑی سیاسی جماعتیں مل کر سنگین معاشی بحران سے ملک کو نکالیں۔ غربت اور بیروزگاری ملک کو درپیش بڑے مسائل ہیں، قوم کو ایک معاشی بحران کا سامنا ہے اس بحران کے حل کیلئے سیاسی

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں