محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی عارضی ڈیوٹیاں منسوخ کردیں

محکمہ تعلیم نے اساتذہ کی عارضی ڈیوٹیاں منسوخ کردیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)محکمہ سکول ایجوکیشن نے اساتذہ کی عارضی ڈیوٹیاں کینسل یا ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری مراسلے میں اساتذہ کو ان کی اصل ڈیوٹیاں جوائن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کی جانب سے لگائی گئیں، تمام عارضی ڈیوٹیوں کو کینسل کیا جاتا ہے ۔ زیرو یا ایک سکول والے ٹیچر پر فیصلے کا عملدرآمد نہیں ہوگا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں