6ججوں کے خط پرسپریم جوڈیشل کونسل میں سماعت کی جائے:لیاقت بلوچ

6ججوں کے خط پرسپریم جوڈیشل کونسل میں سماعت کی جائے:لیاقت بلوچ

لاہور(سٹاف رپورٹر)قائم مقام امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کا انکوائری کمیشن کی سربراہی سے انکار کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ۔۔۔

 6 ججوں کے خط پر اولین اقدام سپریم جوڈیشل کونسل میں ہی سماعت ہونا چاہیے۔ دریں اثنا وطن عزیز میں احکام الٰہی کے نفاذ، نیکیوں کے فروغ اور معاشرے کو برائیوں سے پاک کرنے کے لئے صالح قیادت ناگزیر ہے ۔ان خیالات کا اظہار ڈپٹی سیکرٹری جنرل حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان ثمینہ سعید نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں تکمیل قرآن و دعا کے موقع پر کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں