کوٹ رادھاکشن : 2 افراد کی 10سالہ بچے سے زیادتی

کوٹ رادھاکشن : 2 افراد  کی 10سالہ بچے سے زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھاکشن کے نواح میں 10 سالہ بچے سے زیادتی کر دی گئی۔

 نواں پنڈ پریم نگر کے رہائشی عباس علی گجر نے پولیس تھانہ کوٹ رادھاکشن کو بتایا میرا 10سالہ بیٹا روہی نالہ کوٹ رادھاکشن کے نزدیک کھیتوں میں جانور چرا رہا تھا کہ طیب اور شاکر نے اس سے زیادتی کر دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں