ساجد نقوی کی اپیل پر جمعتہ الوداع یوم القدس کے طور پرمنایا جائیگا

ساجد نقوی کی اپیل پر جمعتہ الوداع یوم القدس کے طور پرمنایا جائیگا

لاہور(سیاسی نمائندہ)قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجد علی نقوی کی اپیل پر جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر منایا جائے گا، قوم کے تمام طبقات سے یوم القدس کی اظہار یکجہتی کی ریلیوں، سیمینارز میں بھرپور شرکت کی۔

قائد ملت جعفریہ پاکستان ساجد علی نقوی کی اپیل پر جمعۃ الوداع کو عالمی یوم القدس کے طور پر منایا جائے گا، قوم کے تمام طبقات سے یوم القدس کی اظہار یکجہتی کی ریلیوں، سیمینارز میں بھرپور شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں