پی سی سی ، سیوریج کے کام بیک وقت 14یوسیز میں شروع کرنیکافیصلہ

پی سی سی ، سیوریج کے کام بیک وقت  14یوسیز میں شروع کرنیکافیصلہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) ایل ڈی اے کی جانب سے تعمیراتی کام ایک ماہ کے عرصہ میں مکمل کیے جائیں گے۔

 ایل ڈی اے کا شعبہ انجینئرنگ بیس کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کرے گا، یونین کونسل 48، 49 اور 51 میں فی کس 68 لاکھ 68 ہزار ، یونین کونسل 52،53،54 اور 55 میں فی کس 68 لاکھ 68 ہزار ، یونین کونسل 71، 93 اور 50 میں 98 لاکھ 11 ہزار روپے فی کس خرچ کیے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں