نادہندگان سے 60 لاکھ وصول

نادہندگان سے 60 لاکھ وصول

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے)لیسکو مہم کے 198 ویں روز 326 نادہندگان سے 6.05 ملین روپے سے زائد کی وصولی کرلی۔

چیف ایگزیکٹو لیسکو کا کہنا تھا کہ نا دہندگان کے باعث ادارے کو نقصان کا سامنا ہے، انکے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں