جلاؤ گھیراؤ:تحریک لبیک کے 9 کارکن بری

جلاؤ گھیراؤ:تحریک لبیک  کے 9 کارکن بری

لاہور(اپنے خبر نگار سے)جلائو گھیرائو،انسداد دہشت گردی عدالت نے تحریک لبیک کے 9 کارکنوں کو بری کر دیا۔ پراسیکیوشن ملزموں کیخلاف الزامات ثابت نہیں کرسکی۔

عدالت نے ملزم محمد یوسف،حان حسین،سعید احم،محمد اظہر منیر،محمد سلیم،محمد اشرف اور افضال سمیت 9 کارکنوں کو بری کیا ہے ۔جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا ۔ملزموں کیخلاف تھانہ نواں کوٹ میں 2021 میں مقدمہ درج ہوا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں