اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ:حادثے میں خواجہ سرا جاں بحق

اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ:حادثے میں خواجہ سرا جاں بحق

لاہور(کرائم رپورٹر)چوکی اڈا پلاٹ رائیونڈ روڈ ٹریفک حادثے میں 38 سالہ خواجہ سرا جاں بحق ہو گیا۔

رائیو نڈ پولیس کے مطا بق تیز رفتار گاڑی نے راہگیر خواجہ سرا کو کچل دیا ،موقع پر دم توڑ گیا، 38 سالہ خواجہ سرا کی شناخت نہ ہو سکی۔ ایدھی رضاکاروں نے پولیس کارروائی کے بعد لاش ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں