ایک کروڑ 62 لاکھ کی جعلی رجسٹری، ملزم کی ضمانت منظور

ایک کروڑ 62 لاکھ کی جعلی رجسٹری، ملزم کی ضمانت منظور

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے ایک کروڑ 62 لاکھ روپے کے جعلی رجسٹری کے مقدمے میں ملزم کی ضمانت منظور کرلی۔

جسٹس طارق ندیم کے روبرو ملزم کی جانب سے وکیل نے دلائل دیئے ،ملزم فیصل اقبال کے خلاف تھانہ منڈی بہاؤالدین میں فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں