دیہات میں 1500 افراد کیلئے ایک صفائی والا مقرر کرنے کی ہدایت

دیہات میں 1500 افراد کیلئے  ایک صفائی والا مقرر کرنے کی ہدایت

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)پنجاب بھر کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز کے سی ای اوز نے شرکت کی۔ صوبائی وزیر نے تمام دیہی علاقوں کی پندرہ روز کے اندر میپنگ کی ہدایت کی۔

ویسٹ مینجمنٹ کمپنیز ہر تحصیل میں کنٹریکٹرز کی استعدادکار کا جائزہ لیں، جس علاقے میں آئوٹ سورسنگ نہ ہوسکی ،وہاں ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کام کرے گی۔ وزیر بلدیات کی دیہات میں 1500 افراد کے لئے ایک صفائی والا مقرر کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں