متوقع طوفان بادوباراں گندم متاثر ہونیکا خدشہ

متوقع طوفان بادوباراں گندم متاثر ہونیکا خدشہ

لاہور(سہیل احمد قیصر)ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشیں متوقع ہیں، اِس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر شاہد عباس نے بتایا کہ۔۔۔

 عمومی طور پر ہرسال ہی گندم کی کٹائی سے پہلے موسم کی ایسی صورت حال دیکھنے میں آتی ہے لیکن اِس مرتبہ موسم کی شدت زیادہ محسوس ہورہی ہے ۔ دوسری طرف پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل علی عرفان کاٹھیا نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ خود کو محفوظ مقامات تک محدود رکھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں