سروسز ہسپتال میں ری ویمپنگ منصوبے میں تاخیر کی رپورٹ طلب

سروسز ہسپتال میں ری ویمپنگ منصوبے میں تاخیر کی رپورٹ طلب

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے ری ویمپنگ منصوبے کا جائزہ لینے کیلئے سروسز ہسپتال کا دورہ کیا۔

کنٹریکٹرز اور آئی ڈیپ کے افسران نے صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کو بریفنگ دی۔سروسز ہسپتال میں ری ویمپنگ کا کام دو شفٹوں میں جاری ہے۔ صوبائی وزیرنے سروسز ہسپتال میں ری ویمپنگ منصوبے میں تاخیر کی رپورٹ بھی طلب کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں