بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

لاہور(ویمن رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے بورڈ آف گورنرز کا 73 واں اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔

لاہور آرٹس کونسل الحمرا کے بورڈ آف گورنرز کا 73 واں اجلاس گزشتہ روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں بجٹ اور ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں