لڑکی کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار

 لڑکی کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار

لاہور(سپیشل کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کرا دیا۔

پنجاب سیف سٹی نے لڑکی کو بلیک میل کرنے والا لڑکا گرفتار کرا دیا۔ بلیک میلر لڑکے نے ٹک ٹاک پر لڑکی کی ویڈیوز اپ لوڈ کی تھیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں