نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے شہری کو گولی مار دی

نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے شہری کو گولی مار دی

قصور(نمائندہ دنیا)نہ رکنے پر ڈاکوؤں نے شہری کو گولی مار دی۔ گاڑا سنگھ والا کا رہائشی 40 سالہ رضوان احمد میو موٹرسائیکل پر بقاپور کے نزدیک جا رہا تھا کہ۔۔۔

 ڈاکوؤں نے لوٹنے کی نیت سے روکنے کی کوشش کی، نہ رُکنے پر فائرنگ کرکے اُسے زخمی کردیا، جسے رورل ہیلتھ سنٹر کنگن پور منتقل کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں