قصور:بچے سے زیادتی کی کوشش، ملزم کو 5 سال قید

 قصور:بچے سے زیادتی کی  کوشش، ملزم کو 5 سال قید

قصور(نمائندہ دنیا)ایڈیشنل سیشن جج چودھری فرخ حسین نے بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم سیف اﷲ کو 5سال قید با مشقت اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا۔

ایڈیشنل سیشن جج چودھری فرخ حسین نے بچے سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم سیف اﷲ کو 5سال قید با مشقت اور پچاس ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنادیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں