705کلو بیمار مرغیاں 5210 لٹر ملاوٹی دودھ تلف

705کلو بیمار مرغیاں 5210 لٹر ملاوٹی دودھ تلف

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)لاہور زون میں 1310 فوڈ پوائنٹس کی چیکنگ، متعدد کو 15 لاکھ کے جرمانے عائد۔۔۔

 5 یونٹس کی پروڈکشن بند، 3 مقدمات درج کیے گئے، 705 کلو بیمار مرغیاں، 5210 لٹر ملاوٹی دودھ اور ایکسپائر اشیا تلف کر دی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں