انٹر امتحانات آج سے شروع

انٹر امتحانات آج سے شروع

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج (جمعہ) سے ہوگا۔

 انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز آج (جمعہ) سے ہوگا۔ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں 1 لاکھ 95 ہزار 6 سو سے زائد امیدوار شرکت کر رہے ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں