عوام مسلسل مہنگائی کی دلدل میں پھنستے چلے جارہے ہیں:مسلم لیگ کونسل

عوام مسلسل مہنگائی کی دلدل میں پھنستے  چلے جارہے ہیں:مسلم لیگ کونسل

لاہور(سپیشل رپورٹر)مسلم لیگ کونسل کے مرکزی صدر وسابق پارلیمنٹیرین چوہدری نعیم حسین چٹھہ قائمقام چیئرمین چودھری اختر عباس سمیت دیگر نے کہا ہے کہ۔۔۔

 پی ڈی ایم کی طرح پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ بھی ناکام نظر آ رہا ہے، عوام مسلسل مہنگائی کی دلدل میں پھنستے چلے جارہے ہیں اور حکمرانوں کی عیاشیاں کم نہیں ہو رہیں ،یوں محسوس ہوتا ہے کہ عوامی رائے کی کوئی اہمیت ہی نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پارٹی رہنماؤں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں