حکومت کی کارکردگی مخالفین پر تنقید کے سوا کچھ نہیں: فرخ جاوید

 حکومت کی کارکردگی مخالفین پر تنقید  کے سوا کچھ نہیں: فرخ جاوید

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما ممبر پنجاب اسمبلی فرخ جاوید مون نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی کارکردگی مخالفین پر تنقید کے علاوہ کچھ نہیں۔۔۔

 پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، عوام عمران خان سے محبت کرتی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ مفادپرست اور مورثی سیاستدانوں نے ہمیشہ اخلاقی اقدار کومسخ کیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں