چیئرمین نادرا کے تقرر کے خلاف درخواست پر سماعت آج ہو گی

چیئرمین نادرا کے تقرر کے خلاف  درخواست پر سماعت آج ہو گی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین نادرا کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت آج پیر کو ہوگی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار حسین درخواست پر سماعت کریں گے۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو معاونت کے لئے طلب کر رکھا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں