نوجوان پتنگ بازی کو ترک کردیں، پرنسپل پی جی ایم آئی

نوجوان پتنگ بازی کو ترک  کردیں، پرنسپل پی جی ایم آئی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ و امیرالدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے میڈیکل سمیت تمام تعلیمی اداروں کے اساتذہ سے اپیل کی ہے کہ۔۔۔

 وہ اپنے طلبہ کو پتنگ بازی کے نقصانات اور اس سے انسانی جان کو لاحق خطرات سے آگاہ کریں، خونی کھیل پتنگ بازی کی بجائے دیگر صحتمند کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی تلقین کریں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں والدین کی ذمہ داری اور کردار بہت اہم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں