آخر ہم کب تک کشکول اٹھائے پھرتے رہیں گے:اختر ڈار

 آخر ہم کب تک کشکول اٹھائے  پھرتے رہیں گے:اختر ڈار

لاہور(سپیشل رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف(نظریاتی)کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ نیا قرض لے کر پرانے قرض اتارنے کی پالیسی درست نہیں۔۔۔

پاکستان آئی ایم ایف سے حاصل کئے جانے والے قرض کو معاشی اصلاحات اور اپنی پیداواری استعداد بڑھانے کے منصوبوں پر خرچ کرے ،ہمارا روڈ میپ برآمدات کی گروتھ اور خود انحصاری ہونا چاہیے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایٹمی صلاحیت کا حامل ملک ہے، آخر ہم کب تک کشکول اٹھائے پھرتے رہیں گے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں