369 ملزموں کو 12 لاکھ جرمانہ

369 ملزموں کو 12 لاکھ جرمانہ

لاہور(اپنے خبرنگار سے)لاہور کی سیشن عدالت میں بجلی چوری کے 369 ملزموں کو بارہ لاکھ تیرہ ہزار جرمانہ کیا گیا جبکہ دس سیشن عدالتوں میں 3540 چالان زیر سماعت ہیں۔

 بجلی چوری کے 369 ملزموں کو بارہ لاکھ تیرہ ہزار جرمانہ کیا گیا جبکہ دس سیشن عدالتوں میں 3540 چالان زیر سماعت ہیں۔ ملزموں کے خلاف چالان تیار کرکے عدالتوں میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں