نئے ایم ایس نے چارج سنبھال لیا

نئے ایم ایس نے چارج سنبھال لیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ صحت نے ڈاکٹر فریاد حسین کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔

 محکمہ صحت نے ڈاکٹر فریاد حسین کو میڈیکل سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال تعینات کر نے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جنہوں نے باقاعدہ چارج سنبھال لیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں