دوسرے اداروں میں کام کرنیوالے ایل ڈی اے افسروں کے کنٹریکٹ منسوخ

دوسرے اداروں میں کام کرنیوالے ایل ڈی اے افسروں کے کنٹریکٹ منسوخ

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈی اے سے دیگر اداروں میں کام کرنے والے 8 افسروں کے کنٹریکٹ کو منسوخ کر دیا گیا۔۔۔

تھرمل پاور میں کام کرنے والے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل کیڈر ایل ڈی اے افضل ایوب کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ دی گئی، سی بی ڈی میں کام کرنے والے چیف انجینئر ریاض حسین، ایگزیکٹو ڈائریکٹر فنانس حبان سبحانی کا لیئن منسوخ، ناصر مقبول، عرفان اشرف، ثقلین اکبر کا بھی لیئن منسوخ، روڈا میں کام کرنے والے ایل ڈی اے کے افسر محمد عمر ذوالفقار کا بھی لیئن منسوخ کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں