1263 حادثات پر ریسپانڈ

 1263 حادثات پر ریسپانڈ

لاہور(کرائم رپورٹر)ایمرجنسی سروسز ڈیپارٹمنٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1263 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب بھر میں 1263 ٹریفک حادثات پر ریسپانڈ کیا، 562 شدید زخمیوں کو ہسپتالوں میں منتقل کیا، 796 معمولی زخمیوں کو جائے حادثات پر طبی امداد فراہم کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں