تقریب تقسیم انعامات

 تقریب تقسیم انعامات

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تقریب تقسیم انعامات ہوئی۔ آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے عمدہ کارکردگی پر آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سنٹر، الیکٹرانک ڈیٹا انالیسز سنٹر کے افسروں میں انعامات تقسیم کئے۔

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی میں تقریب تقسیم انعامات ہوئی۔ آئی جی ڈاکٹر عثمان انور نے عمدہ کارکردگی پر آپریشن اینڈ مانیٹرنگ سنٹر، الیکٹرانک ڈیٹا انالیسز سنٹر کے افسروں میں انعامات تقسیم کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں