درختوں کٹائی کی تحقیقات شروع

درختوں کٹائی کی تحقیقات شروع

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)روزنامہ دنیا کی جانب سے سی بلاک گلبرگ میں درخت کاٹنے کی نشاندہی کی گئی۔۔۔

 جس پر ڈی جی پی ایچ اے کے احکامات پر انکوائری کا آغاز کر دیا گیا، 3 رکنی انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر جیلانی پارک کو کمیٹی کا کنوینر، گارڈن سپرنٹنڈنٹ جیلانی پارک اور آفس اسسٹنٹ زون فائیو کمیٹی کے ممبر مقرر کر دئیے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں