منہاج القرآن علما کونسل کا اجلاس

منہاج القرآن علما کونسل کا اجلاس

لاہور(سیاسی نمائندہ)منہاج القرآن علما کونسل کا اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ میں ہوا، صدارت مرکزی صدر مفتی غلام اصغر صدیقی نے کی۔

اجلاس میں اس بات پر زور دیا گیا کہ علما کرام محراب و منبر سے امن و محبت،رواداری،بین المسالک و بین المذاہب ہم آہنگی کا پیغام عام کریں۔ اجلاس میں علامہ اشفاق چشتی،علامہ محمد رفیق رندھاوا،علامہ محمد عثمان سیالوی،علامہ محمد خلیل حنفی،علامہ محمد اقبال طاہری سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں