ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل کاشیڈول جاری

 ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ  کونسل کاشیڈول جاری

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) ایچ ای سی ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل نے 2024-25کے تمام ٹیسٹس کا شیڈول جاری کر دیا۔

لاایڈمیشن ٹیسٹ، لا گریجوایٹ اسیسمنٹ ٹیسٹ ،سپیشل ایکوولینس ایگزامینیشن، انڈر گریجوایٹ سٹڈیز ،ہائر ایجوکیشن اپٹیچیوڈ ٹیسٹ کا شیڈول جاری کیا گیا۔ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل رواں سال لا ایڈمیشن کے 6 ٹیسٹ کا اہتمام کرے گی،لا گریجوایٹ اسیسمنٹ،سپیشل ایکوولینس ایگزامینیشن، انڈر گریجوایٹ سٹڈیز،ہائر ایجوکیشن اپٹیچیوڈ کے 4،4 ٹیسٹ شیڈول کئے گئے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں