ہجرتی پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

ہجرتی پرندوں کے عالمی دن پر تقریب

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی انسٹیٹیوٹ آف زوالوجی کے زیر اہتمام ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پر لاہور سفاری زو میں نائٹ کیمپنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔

 ہجرت کرنے والے پرندوں کے عالمی دن پرلاہور سفاری زو میں نائٹ کیمپنگ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا، ڈی جی وائلڈ لائف مدثر ریاض ملک،پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے بھی شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں