غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن کے خلاف آپریشن،تعمیرات جزوی مسمار

غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن کے  خلاف آپریشن،تعمیرات جزوی مسمار

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ایل ڈ ی اے ٹیموں نے غیرقانونی لینڈ سب ڈویژنز/رہائشی سکیموں کے خلاف کارروائی کی۔

تعمیرات کو جزوی طور پر مسمار کر دیا گیا۔سکیموں میں بنائے گئے انفراسٹرکچر کو مسمار کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں