لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سوسائٹیز فیئر

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی  میں سوسائٹیز فیئر

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی میں سوسائٹیز فیئر منعقد کیا گیا۔

 ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹس افیئرز کے زیر اہتمام اس میلے کا افتتاح مہمان خصوصی پروفیسر ڈاکٹر شگفتہ ناز وائس چانسلر لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی نے کیا۔ ڈاکٹر سمیرا سجاد نے بتایا کہ میلے میں تمام 35 سٹوڈنٹ سوسائٹیز نے سٹالز لگائے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں