ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری امتحانی نتائج کا اعلان

 ایم اے /ایس سی سپلیمنٹری  امتحانی نتائج کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے عربی، انگریزی، پنجابی، فارسی، فلسفہ، سیاسیات پارٹ ون اور۔۔۔

 پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2023 ، ایم اے اکنامکس، اسلامک سٹڈیز ،تاریخ، اردو سپلیمنٹری 2023 ، ایم ایس سی ریاضی، فزکس پارٹ ون سپلیمنٹری 2023 ، ایم ایس سی کیمسٹری، سپورٹس سائنس اینڈ فزیکل ایجوکیشن، سٹیٹ پارٹ ٹو سپلیمنٹری 2023 اور بی ایس اپلائیڈ جیالوجی، تھرڈ پروفیشنل، سیکنڈاینول2022  کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں