جی سی یونیورسٹی، اردو زبان وادب کے رجحانات پر کانفرنس

جی سی یونیورسٹی، اردو زبان وادب کے رجحانات پر کانفرنس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)جی سی یونیورسٹی میں اردو زبان وادب کے رجحانات پر پہلی طلبا اردو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شازیہ بشیر، پروفیسر ڈاکٹر فرخ الحق نوری، پروفیسر ڈاکٹر سلطان شاہ اور پروفیسر ڈاکٹر صائمہ ارم نے خطاب کیا۔ کانفرنس میں ایم فل کے 24 طلبا نے تحقیقی مقالہ جات پیش کئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں