ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کاایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورہ

ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی  کاایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورہ

لاہور (سٹاف رپورٹر سے) ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ علی نے گزشتہ روز ایل ڈی اے ون ونڈوسیل کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر ون ونڈو سیل نے ورکنگ بارے بریفنگ دی۔ایل ڈی اے ون ونڈو سیل میں ایک چھت تلے 50 سے زائد سروسز فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈی جی گلیات نے کہا گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اپنی ورکنگ بہتر کرنے کیلئے ایل ڈی اے کے تجربات سے مستفید ہوگی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں