فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کا تربیتی پروگرام

 فیملی ویلفیئر اسسٹنٹس کا تربیتی پروگرام

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس لاہور کے فیملی ویلفیئر مرد اسسٹنٹس کے لئے مقامی ہوٹل میں تربیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔۔۔

 جس میں تربیت حاصل کرنے والوں کو ڈیموگرافی، کمیونیکیشن، کام کی اخلاقیات اور جدید خاندانی منصوبہ بندی کے طریقوں سے متعلق ریفریشر کی تربیت دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں