کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال کوٹ خواجہ سعید کا دورہ

کمشنر کا ٹیچنگ ہسپتال کوٹ خواجہ سعید کا دورہ

لاہور(اپنے سٹی رپورٹر سے)کمشنر زید بن مقصود نے ٹیچنگ ہسپتال کوٹ خواجہ سعید شادباغ کا دورہ کیا، گڑھی شاہو میں انسدادڈینگی فیلڈ ٹیموں کی سرویلنس کا بھی جائزہ لیا۔

کمشنر نے ٹیچنگ ہسپتال کے میڈیسن سٹور، ریڈیالوجی اور اوپی ڈی کو چیک کیا۔کمشنر کو ایم ایس اور میڈیسن سٹور انچارج نے ادویات کی دستیابی اور فراہمی ریکارڈ پر بریفنگ دی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں