ڈی جی ایل ڈی اے سے گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ملاقات

ڈی جی ایل ڈی اے سے گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی ملاقات

لاہور(سٹاف رپورٹر سے)ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق سے پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن لاہور کے عہدیداروں نے ملاقات کی، مسائل سے آگاہ کیا۔

ملاقات میں وفد نے بابو صابو کے قریب گڈز ٹرانسپورٹ و بس سٹینڈز کے مسائل بارے بتایا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے ایسوسی ایشن کے مسائل سنے اورحل کی یقین دہائی کرائی۔ملاقات میں صدر نبیل محمود، نائب صدر محمد احمد خان، سیکرٹری اطلاعات و دیگر عہدیدار موجود تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں